تجاوزات کے خلاف دوسرے روز بھی گرینڈ آپریشن

تجاوزات کے خلاف دوسرے  روز بھی گرینڈ آپریشن

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر ، نامہ نگار ) چوک سرور شہید میں تجاوزات کے خلاف دوسرے روز بھی گرینڈ آپریشن جاری رہا۔۔

،اسسٹنٹ کمشنر اویس مانگٹ نے اپنی نگرانی میں پولیس کے ہمراہ بھاری مشینری لیکر آپریشن جاری رکھا، انہوں نے کہا کہ ایم ایم روڈ پر عرصہ دراز سے بنائی گئی تجاوزات چھپر کھوکے تھڑے انکروچمنٹ ٹیم نے مشینری سے ہٹا دیئے ، شہرکے وسط میں 4کنال کا قیمتی رقبہ بھی وا گزار کروا لیا گیاجسکی مالیت ایک ارب سے زائد ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں