نشتر، سی ٹی سکین ڈیپارٹمنٹ کی انٹر نیٹ رفتا کم ہوگئی

نشتر، سی ٹی سکین ڈیپارٹمنٹ کی انٹر نیٹ رفتا کم ہوگئی

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کے سی ٹی سکین ڈیپارٹمنٹ کا انٹرنیٹ سلو ہو گیا ،مریضوں کے سی ٹی سکین مشینوں کی فلمیں اپ لوڈ نہ ہو سکیں ۔۔۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نشتر ہسپتال ملتان میں جن مریضوں کے سی ٹی سکین ہوئے ہیں ان کی فلمیں نیٹ سلو ہونے کی وجہ سے اپ لوڈ ناں ہو سکی ہیں جسکی وجہ سے متعدد مریضوں کو سی ٹی سکین کے ٹیسٹ کی سی ڈیز بھی مریضوں کو نہ دی گئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں