ملیریا کے عالمی دن پر آگاہی واک

ملیریا کے عالمی دن پر آگاہی واک

ملتان ( لیڈی رپورٹر) محکمہ صحت ملتان کے زیر اہتمام ورلڈ ملیریا ڈے کے حوالے سے آ گاہی واک کااہتمام کیا گیا ،قیادت محکمہ ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی نے قیادت کی ۔شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے متعلق بتایا گیا ۔

 محکمہ صحت ملتان کے زیر اہتمام ورلڈ ملیریا ڈے کے حوالے سے آ گاہی واک کااہتمام کیا گیا ،قیادت محکمہ ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی نے قیادت کی ۔شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے متعلق بتایا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں