فرائض میں غفلت ،میپکو لائن سپرنٹنڈنٹ، ایکسین معطل

فرائض میں غفلت ،میپکو لائن  سپرنٹنڈنٹ، ایکسین معطل

ملتان ،شجاع آباد(خصوصی رپورٹر،نامہ نگار ) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر سیکنڈسب ڈویژن میلسی کے لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ سیکنڈ مبین طاہر کو معطل کردیاہے اور۔۔۔

 فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ایکس ای این شجاع آباد ممتاز سولنگی نے بجلی چوری میں معاونت اور مس مینجمنٹ کی وجہ سے ایس ڈی او سکندر آباد سب ڈویژن اصغر ظہور خان کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں