ایمرسن یونیورسٹی ،ایڈمن بلاک فنڈنگ مسائل کے باعث تاخیر کا شکار

ایمرسن یونیورسٹی ،ایڈمن بلاک فنڈنگ  مسائل کے باعث تاخیر کا شکار

ملتان (خصوصی رپورٹر) حکومتی عدم توجہی نے ایمرسن یونیورسٹی کے پراجیکٹ پر ناکامی کے سائے ڈال دئے۔۔۔

 تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے کء اہم پراجیکٹس حکومت پنجاب کی توجہ کے منتظر ہیں 500 ملین روپے کا ایڈمن بلاک فنڈنگ کے مسائل کے باعث تاخیر کا شکار ہے پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر آفتاب خاکوانی کا کہناہے کہ طلبا و طالبات کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ، جامعہ کے ایڈمن بلاک سے منسلک مزید کی سہولیات درکار ہیں ایچ ای ڈی احکامات کے باوجود ہاسٹل کے لئے فنڈز نہیں دیا گیا ہے نیا ایڈمن بلاک بننے سے مزید کلاس رومز دستیاب ہو سکیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں