مہنگائی میں مسلسل اضافہ افسوس ناک ہے :وسیم احمد شیخ

مہنگائی میں مسلسل اضافہ  افسوس ناک ہے :وسیم احمد شیخ

میلسی (نامہ نگار ) مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی کے بانی چیئرمین وسیم احمد شیخ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 حکومت کی جانب سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ایک افسوس ناک امر ہے ۔جس کی وجہ سے ملک میں تمام تر کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ چکی ہیں۔حکومت نے حال ہی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلا جواز بھاری اضافہ کرکے عام آدمی پر مزید بوجھ لاد دیا گیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں