ایل ایل بی کیس کی سماعت 23مئی مقرر

ایل ایل بی کیس کی سماعت 23مئی مقرر

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس کی سماعت 23 مئی مقرر کر دی گئی ، ایل ایل بی کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے،سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد کیس تعطل کا شکار ہوگیا تھا۔

 زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس کی سماعت 23 مئی مقرر کر دی گئی ، ایل ایل بی کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے،سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد کیس تعطل کا شکار ہوگیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں