محکمہ سکولز،سروس رولز میں ترمیم کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان

محکمہ سکولز،سروس رولز میں  ترمیم کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان

ملتان (خصوصی رپورٹر) محکمہ سکولز نے پروفیشنل ڈگریز کی ایکولنس ، سروس رولز میں ترامیم اور خواتین اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا ۔

 صدر پی ٹی یو چودھری محمد سرفرازکے مطابق پروفیشنل ڈگریز کی ایکولنس ، سروس رولز میں ترامیم اور خواتین اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا گیانتظامی افسر تربیت یافتہ اور میرٹ پر تعینات ہوں گے ،سکول کونسل کو با اختیار بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔14 ہزار ایس ایس ایز کی مستقلی 30 جون سے پہلے ہو جائے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں