سوئی گیس ٹاسک فورس متحرک 8صارفین کے کنکشن منقطع

سوئی گیس ٹاسک فورس متحرک  8صارفین کے کنکشن منقطع

ملتان(خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس نے 8صارفین کے کنکشن منقطع کر دئیے سوئی گیس ٹاسک فورس کا نو گیس چوروں کے خلاف ایکشن ایک صارف کمپریسر کے ذریعے غیر قانونی طور پر گیس کھینچ رہا تھا جس کا میٹر منقطع کردیا گیا ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس نے 8صارفین کے کنکشن منقطع کر دئیے   سوئی گیس ٹاسک فورس کا نو گیس چوروں کے خلاف ایکشن ایک صارف کمپریسر کے ذریعے غیر قانونی طور پر گیس کھینچ رہا تھا جس کا میٹر منقطع کردیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں