قیوم نواز بابر کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا،شہریوں کی بڑی تعداد شریک

قیوم نواز بابر کی اہلیہ کی نماز جنازہ  ادا،شہریوں کی بڑی تعداد شریک

ملتان( لیڈی رپورٹر) قیوم نواز خان بابر کی اہلیہ محسن خان بابر،احسن خان بابر کی والدہ ظہیر الدین خان بابر،زوہیب خان بابر کی دادی کی نماز جنازہ قاری خضر عباس نے پڑھایا۔

نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ممبر قومی و صوبائی اسمبلی ندیم قریشی، ملک سلیم لابر، ملک عبدالغفار ڈوگر، طارق خان،عبدالرحمان خان،میاں عامر نسیم، عامر خان بادوزئی،عنصر خان بابر،عمر نواز خان بابر،نصراللہ خان بابر،فاروق خان بابر،عرفی خان بابر،اعجاز خاکوانی، ابرار خاکوانی، زبیر خان بابر، شہزاد خان بابرودیگر عزیزواقارب،اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کی روح کی ایصال ثواب کے لیے قل خوانی بروز سومواران کی رہائشگاہ پر 8بجے شروع ہوگی دعا 10بجے ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں