گیسٹرو کے 113مریض رپورٹ

گیسٹرو کے 113مریض رپورٹ

ملتان ( لیڈی رپورٹر) گیسٹرو بھی وبائی صورتحال اختیار کر گیا ، نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا 40 مریض لائے گئے ،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹاون ہسپتالوں میں بھی گیسٹرو میں مبتلا 73مریض رپورٹ ہوئے ۔

 گیسٹرو بھی وبائی صورتحال اختیار کر گیا ، نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا 40 مریض لائے گئے ،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹاون ہسپتالوں میں بھی گیسٹرو میں مبتلا 73مریض رپورٹ ہوئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں