رانا فرزند علی ہائر سکینڈری سکول غازی گھاٹ کے پرنسپل تعینات

 رانا فرزند علی ہائر سکینڈری سکول  غازی گھاٹ کے پرنسپل تعینات

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر )ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ممتاز ماہر تعلیم گریڈ 19 کے رانا فرزند علی کو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول۔

 غازی گھاٹ ضلع مظفرگڑھ میں خالی پوسٹ پر پرنسپل تعینات کر دیا ہے ۔ جبکہ منیر اکبر لغاری کو گورنمنٹ بوائز ھائی سکول محمود کوٹ تعیناتی کردیا اس بارے میں ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ قبل ازیں رانا فرزند علی بطور سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بستی درگھ خان گڑھ تعینات تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں