شکایات کے ازالہ کے لیے میپکو ای کچہری کا انعقاد

شکایات کے ازالہ کے لیے  میپکو ای کچہری کا انعقاد

گگو منڈی(نامہ نگار)صارفین کی شکایات کے ازالہ کے لیے میپکو ای کچہری کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے۔۔

 صارفین کی شکایات کے لیے آن لائن فوری حل کے لیے چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر رانا محمد ایوب خان مورخہ 30اپریل بروز منگل 11تا 1بجے دن ای کچہری کا انعقاد کریں گے اور میپکو ریجن کے زیر انتظام 9اپریشن سرکلز کے 13اضلاع کے صارفین کے مسائل براہ راست سن کر موقع پر احکامات جاری کریں گے صارفین میپکو کے فیس بک پیج میپکو ای کچہری پر میسیج کر کے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں