قیوم نوازخان کی اہلیہ کے ختم قل

قیوم نوازخان کی اہلیہ کے ختم قل

ملتان( لیڈی رپورٹر ) قیوم نواز خان بابر کی اہلیہ محسن خان بابر،احسن خان بابر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے۔۔

 منعقدہ قل خوانی میں سہیل حسن گیلانی نے دعائے مغفرت کرائی۔دعا سیاسی و سماجی شخصیات سابق ممبر قومی و صوبائی ملک سلیم لابر، ملک عبدالغفار ڈوگر، ڈاکٹر اختر ملک،میاں عبداللہ طارق، ایم پی اے رانا اعجاز نون،طارق خان،عبدالرحمان خان،عنصر خان بابر،عمر نواز خان بابر،نصراللہ خان بابر،فاروق خان بابر،عرفی خان بابر،اعجاز خاکوانی، ابرار خاکوانی، زبیر خان بابر، شہزاد خان بابر،مخدوم عامر عباس ودیگر عزیزواقارب،اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں