بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چور کے خلاف  مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار)بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او میپکو کوٹ ادو وسیم انور کی ْ۔۔

ٹیم نے موضع چوہدری بخاری روڈ پر سفر اقبال کا میٹر چیک کیا ہے جو ٹرمینل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا میپکو افیسر کی رپورٹ پر پولیس نے بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں