پندرہ پرجھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ

پندرہ پرجھوٹی کال کرنے  والے کے خلاف مقدمہ

کوٹ ادو(نامہ نگار )پندرہ پرجھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق کوٹ ادو سٹی کے۔۔

 محمد ایوب خان ایس ائی جو گشت و پڑتال کیپکو روڈ پر موجود تھا کے 15 پر محمد ثقلین نے کال کی کہ میرے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے ۔ 15کی کال پر پولیس موقع پر صادق والا موضع درگھ پہنچی تو معلوم ہوا کہ کالر کی مخالفین کے ساتھ تو تکرار ہوء تھی مخالفین کو پھنسانے کے لیے کال کی پولیس نے جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں