بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،مقدمہ درج

بجلی چور رنگے ہاتھوں  پکڑا گیا ،مقدمہ درج

مونڈگا (نامہ نگار)بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا مقدمہ درج۔واپڈا سب ڈویژن شاہجمال کی سرویلنس ٹیم نے۔۔

 بستی سیریں موضع کمال کورائی سے محمد صغیر راجپوت کو ایل ٹی لائن سے بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اندراج مقدمہ کیساتھ ملزم پر 25000روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں