دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) مضر صحت اشیا رکھنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی شجاع آباد پولیس نے بتایا کہ ملزم عامر نے دکان پر مضر صحت گٹکا وغیرہ قبضے میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا ۔

مضر صحت اشیا رکھنے کے الزام میں  ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی شجاع آباد پولیس  نے بتایا کہ ملزم عامر نے دکان پر مضر صحت گٹکا وغیرہ قبضے میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں