وہاڑی:جگہ جگہ کوڑے اور گندگی کے ڈھیر

وہاڑی:جگہ جگہ کوڑے  اور گندگی کے ڈھیر

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) شہر بھر کی گندگی اور جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں میں بلدیہ ملازمین کے ساتھ ساتھ شہری بھی اپنا حصہ ڈالنے لگے ۔

 معروف سماجی رہنما شیخ فضل الرحمن ایڈووکیٹ نے اس سلسلہ میں کہا کہ کسی شہر کی صاف ستھرائی اور کوڑے سے پاک ہونے کیلئے انتظامی ملازمین کے ساتھ ساتھ ہر شہری کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں