خسرہ کے وار ، مزید 8بچے شکار،مجموعی تعداد 829

خسرہ کے وار ، مزید 8بچے شکار،مجموعی تعداد 829

ملتان(لیڈی رپورٹر)ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کی وبا پر قابو نہ پایا جا سکا ۔ چلڈرن کمپلیکس میں رواں سال خسرہ میں مبتلا 829 مریض بچے رپورٹ ہوئے ۔

 نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 08 مریض بچے زیر علاج تفصیل کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھیل چکی ہے تاہم اس حوالے سے محکمہ صحت ملتان اور ہیلتھ سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کے افسر حسب معمول دفاتر تک محدود ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں