میونسپل کمیٹی میں انرجی مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کا آغاز

میونسپل کمیٹی میں انرجی مینجمنٹ  پلان پر عملدرآمد کا آغاز

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ورلڈ بینک کے تعاون سے میونسپل کمیٹی خانیوال میں انرجی مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عزوبا عظیم کی زیر صدارت اجلاس میں 4 اعشاریہ 8 ملین پلان کی ایڈمنسٹریٹو منظوری دیدی گئی- پلان کے تحت خراب و زیادہ بجلی خرچ کرنے والے برقی آلات کی تبدیلی مرمت کی جائیگی -اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عزوبا عظیم کا کہنا تھا کہ قدام سے میونسپل کمیٹی کے اخراجات میں کمی آئیگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں