آگاہی لیکچر کا اہتمام

آگاہی لیکچر کا اہتمام

ملتان (کرائم رپورٹر)ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے لاری اڈہ میں موجود ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی ویک کے حوالہ سے آگاہی لیکچر دیا۔

 انچارج ایجوکیشن یونٹ نے کہا کہ ٹریفک کے نظم و ضبط سے مہذب معاشرہ وجود میں آسکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں