نمونیا کے 7مریض رپورٹ

نمونیا کے 7مریض رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 07 مریض رپورٹ ،ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال نمونیا چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 283مریض بچے رپورٹ ہوئے ۔

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 07 مریض رپورٹ ،ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال نمونیا چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 283مریض بچے رپورٹ ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں