خانیوال:گرمی ، نوجوانو ں نے سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا

 خانیوال:گرمی ، نوجوانو ں نے سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار )خانیوال شہر وگردونواح گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی نوجوانوں سو ئمنگ پولز کا رخ کرلیا۔۔۔

خانیوال اور مضافات میں گرمی سے جانور بھی بیمار ہونے لگے ،شہری برف کے گولے ،لیمن بو تلیں اور دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کی بوتلیں پینے لگے شہر خانیوال اور گردونواح میں جعلی مشروبات کی فیکٹریاں عام ہوچکی ہیں بچے اور بچیاں بھی دونمبر مشروبات کے استعمال کرنے سے موذی امراض میں مبتلا ہوچکے ہیں فوڈ اتھارٹی نے کوئی بھی ایکشن نہ لیا، شہریوں نے اعلیٰ حکام سے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں