اعزازی ایگزیکٹو ممبران ہائیکورٹ بار کی نامزدگی کے سرٹیفکیٹس تقسیم

 اعزازی ایگزیکٹو ممبران ہائیکورٹ  بار کی نامزدگی کے سرٹیفکیٹس تقسیم

شجاع آباد(نامہ نگار)وکلاء میں اعزازی ایگزیکٹو ممبران ہائیکورٹ بار ملتان کی نامزدگی کے سرٹیفکیٹ تقسیم ۔

تفصیل کے مطابق شجاع آباد کے بار کے وکلاء لائبریری سیکرٹری شجاع آباد بار ایسوسی ایشن سید حسن جاوید ایڈووکیٹ اور جبران قریشی ایڈووکیٹ کی خصوصی کاوشوں سے جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان سید انیس مہدی نے سہیل خان بلوچ، رانا صابر ساحل، جام فیض رسول، رانا رفیق نون جنرل سیکریٹری بار، غلام دستگیر برگہ، بلال لطیف، راؤ آصف وحید، راؤ آصف کامران، مرزا جمال بیگ، رانا بلاول لطیف اور ملک صدیق ممڑ کو اعزازی ایگزیکٹو ممبران ہائیکورٹ بار ملتان نامزد کرنے کے سرٹیفکیٹ جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں