پولیس نے چارملزم پکڑ لئے ، ناجائز اسلحہ برآمد

پولیس نے چارملزم  پکڑ لئے ، ناجائز اسلحہ برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

گلگشت پولیس نے ملزم صلاح الدین سے پسٹل ایک گولی،الپہ پولیس نے ملزم فلک شیر سے پسٹل،سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم یاسر سے پسٹل جبکہ شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم رحمان سے پسٹل برآمد کرلیا،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں