سرکاری دستاویزات میں ٹمپرنگ پرایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری دستاویزات میں ٹمپرنگ  پرایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) سرکاری دستاویزات کو ٹمپرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

شاہ شمس پولیس کو شاہ زیب نے بتایا کہ ملزم منظور نے میڈیکل سرٹیفکیٹ جو سرکاری دستاویزات تھی کو ٹمپرنگ کرکے ارتکاب جرم کیا جس کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں