ڈینٹل ہسپتال کے سکیورٹی گارڈز کوتنخواہوں کی ادائیگی

ڈینٹل ہسپتال کے سکیورٹی گارڈز  کوتنخواہوں کی ادائیگی

ملتان(لیڈی رپورٹر)ڈینٹل ہسپتال ملتان میں سکیورٹی گارڈز کو تمام تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی معلوم ہوا ہے۔

کہ سکیورٹی کمپنی کو ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کئی ماہ سے واجبات کی ادائیگی نہ ہونے پر گارڈز کی تنخواہیں بھی ادا نہ ہو سکی تھیں جسکی وجہ سے گارڈز پریشانی کا شکار تھے ۔ کمپنی نے عید سے قبل گارڈز کو تمام تر تنخواہوں کی ادائیگی کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں