ڈاکو شہری سے نقدی،موٹرسائیکل موبائل فون چھین کر فرار

ڈاکو شہری سے نقدی،موٹرسائیکل  موبائل فون چھین کر فرار

گڑھاموڑ (نامہ نگار)ڈاکو شہری سے نقدی، موٹرسائیکل ،موبائل فون چھین کر فرار،گھر سے 5 لاکھ نقدی،طلائی زیورات،موٹرسائیکل چوری۔

 بتایا گیا ہے کہ وہاڑی ملتان روڈبس سٹاپ 86 ڈبلیو بی کے قریب تین ڈاکوؤں نے عمر فاروق سکنہ74ڈبلیو بی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل چھین لیا۔چک 86 ڈبلیو بی کے ناصر مغل کے گھر سے 5لاکھ نقد ی،طلائی زیورات اور موٹر سائیکل چوری ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں