سماجی شخصیت سیف لغاری کی والدہ انتقال کرگئیں

سماجی شخصیت سیف لغاری  کی والدہ انتقال کرگئیں

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )معروف سماجی شخصیت سیف اللہ خان لغاری کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں انکی نماز جنازہ ان کے آگائی گاؤں 40/10Rمیں بعد نماز مغرب ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

معروف سماجی شخصیت سیف اللہ خان لغاری کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں انکی نماز جنازہ ان کے آگائی گاؤں 40/10Rمیں بعد نماز مغرب ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں