بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس فوری واپس لئے جائیں،زاہد حسین مغل

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس فوری  واپس لئے جائیں،زاہد حسین مغل

میلسی(نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمن کی کال پر بجلی کے بلوں میں ٹیکس کی صورت میں واپڈا کی غنڈہ گردی اور حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ میلسی نے فدہ بازار سے لے کر ریلوے چوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا

۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر جماعت اسلامی یوتھ میلسی زاہد حسین مغل نے کہا کہ واپڈا ان بلوں میں کئے گئے اضافی ٹیکسوں کوفوری واپس لے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں