سید تجمل حسین گیلانی کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

سید تجمل حسین گیلانی کے عرس  کی تقریبات اختتام پذیر

ملتان (خصوصی رپورٹر)سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت موسیٰ پاک شہید مخدوم سید تجمل حسین گیلانی کے تیسرے سالانہ 2روزہ عرس مبارک کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ۔

 علمائے کرام نے اسلام کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جبکہ ملکی سلامتی کیلئے دعا کی گئیں ۔ تقریبات کی صدارت سجادہ نشین مخدوم سید ولایت مصطفے ٰ گیلانی نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...