ایک اور مشتبہ مریض

ایک اور مشتبہ مریض

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض رپورٹ ہوا ہے جسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ۔اس وقت نشتر ہسپتال میں دو مریض زیر علاج ہیں ۔

 نشتر ہسپتال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض رپورٹ ہوا ہے جسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ۔اس وقت نشتر ہسپتال میں دو مریض زیر علاج ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں