2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔

بچوں میں 8 سالہ شفیق الرحمن، 9 سالہ حذیفہ شامل ہیں بچوں کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں