خسرہ کے وار کم نہ ہوسکے

خسرہ کے وار کم نہ ہوسکے

ملتان(لیڈی رپورٹر)ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کی وبا پر قابو نہ پایا جا سکا , چلڈرن کمپلیکس میں رواں سال خسرہ میں مبتلا 1 ہزار 83مریض بچے رپورٹ ہوئے , نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 14مریض بچے زیر علاج ہیں ۔

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کی وبا پر قابو نہ پایا جا سکا , چلڈرن کمپلیکس میں رواں سال خسرہ میں مبتلا 1 ہزار 83مریض بچے رپورٹ ہوئے , نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 14مریض بچے زیر علاج ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں