انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ

انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کینٹ نے نیٹ کیفے میں فحش فلمیں دیکھتے متعدد افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ بلقیس پلازہ میں نیٹ کیفے مالک نے فحش فلمیں لگائی ہوئی ہیں جس پر ریڈ کیا۔

پولیس تھانہ کینٹ نے نیٹ کیفے میں فحش فلمیں دیکھتے متعدد افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ بلقیس پلازہ میں نیٹ کیفے مالک نے فحش فلمیں لگائی ہوئی ہیں جس پر ریڈ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں