2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 10 سالہ ثنائاللہ، 10سالہ امین اللہ شامل ہیں بچوں کو چائلڈ قاسم فورٹ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 10 سالہ ثنائاللہ، 10سالہ امین اللہ شامل ہیں بچوں کو چائلڈ قاسم فورٹ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں