ماحولیات کے کاروباری مراکز کوجاری 11این اوسی منظور

 ماحولیات کے کاروباری مراکز کوجاری 11این اوسی منظور

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کاروباری مراکز کو محکمہ ماحولیات کی جانب سے پیش کئے گئے۔

 11 این او سیز کی منظوری دے دی۔ این او سی کی منظوری ایک رائس ملز، شادی ہال، کنکریٹ، پی وی سی فیکٹری اور 7 ہاؤسنگ کالونیوں کو دی گئی۔ ل کی زیر صدارت محکمہ ماحولیات کا اجلاس ہوا جس میں کاروباری مراکز کو این او سی کی منظوری دینے کیلئے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 11 کاروباری مراکز کو محکمہ ماحولیات سے متعلقہ این او سیز کی منظوری دیدی گئی۔ڈپٹی کمشنرکا کہنا تھا کہ کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اور ماحولیاتی تحفظ یقینی بنانا پہلی ترجیح ہے ، جن صنعتی یونٹس اور ہاؤسنگ کالونیوں کو این او سی کی منظوری دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں