مظفر گڑھ ، زگ زیگ کے بغیر چلنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائی شروع
مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر)ہائی کورٹ کی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے زگ زیگ کے ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد نے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں کو مسمار کرنے کا عمل شروع کردی گیاہے ۔