ٹرانسفارمر سے تیل بہنے لگا مقامی حکیم نے نیچے برتن رکھ دیا

ٹرانسفارمر سے تیل بہنے لگا  مقامی حکیم نے نیچے برتن رکھ دیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ٹرانسفارمر سے سے مسلسل تیل بہنے لگا مقامی حکیم نے تیل کو اکٹھا کرنے کے لیے نیچے برتن رکھ دیا،۔

 لوڈ کم ہونے کی وجہ سے گھروں میں الیکٹرانک اشیاء جل گئیں،میپکوحکام کے جوں تک نہ رینگی۔ تفصیل کے مطابق لال مسجد چوک میں نصب ٹرانسفارمر سے کئی دنوں سے قیمتی تیل بہہ ہو رہا ہے جس سے ٹرانسفارمر کے کام کی ورکنگ سلو ہوگئی ہے ، گھروں میں موٹر یں،پنکھے اور استریاں جل گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں