ضلع وہاڑی میں چار نئے تھانوں کے قیام کی منظوری

ضلع وہاڑی میں چار نئے تھانوں کے قیام کی منظوری

وہاڑی،میلسی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار )ڈی پی اووہاڑی کیپٹن (ر)منصور امان نے کہا ہے کہ ضلع وہاڑی میں چار نئے تھانوں کے قیام کی منظوری دیدی گئی ہے۔

 ،تحصیل میلسی کے قصبہ دو کوٹہ میں بھی ایک نیا تھانہ قائم کیا جائے گا،پولیس کی استبداد کار بڑھانے کے لیے تمام تر وسائل برو کار لائے جا رہے ہیں ، بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر سائلین کو قریب ترین انصاف کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات زیر غور ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں