ایم ڈی اے کا ڈیلی ویجز ملازم تاریں چوری کرتے پکڑا گیا

ایم ڈی اے کا ڈیلی ویجز ملازم  تاریں چوری کرتے پکڑا گیا

ملتان( کرائم رپورٹر ) ایم ڈی اے کا ڈیلی ویجز ملازم تاریں چوری کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں پکڑا گیا،ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست بھی دے دی گئی۔

ایم ڈی اے کا ڈیلی ویجز ملازم تیمور عرصہ اڑھائی سال سے بطور الیکٹریشن فاطمہ جناح ٹاون فیز ون اور ٹو کے علاوہ ایم ڈی اے کی دیگر کالونیوں میں سٹریٹ لائٹس کی درستگی کے لیے کام کر تا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں