امتناع قادیانیت ایکٹ پر مکمل عملدرآمد چاہتے ہیں،ڈاکٹر طارق

امتناع قادیانیت ایکٹ پر مکمل  عملدرآمد چاہتے ہیں،ڈاکٹر طارق

مونڈکا (نامہ نگار)ختم نبوت پر ایمان اہل ایمان پر فرض رائی برابر بھی شک ایمان سے خارج کر دیتا ہے۔

 مسلمان منکرین ختم نبوت کو پہچان کر اپنا دامن ان سے نہ صرف بچائیں ان کے بارے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بتائیں ہم صرف امتناع قادیانیت قوانین پر مکمل عملدرآمد چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار بزم افکار ،غوثیہ کالج مظفر گڑھ کے زیر اہتمام میلاد و تحفظ ختم نبوت ریلی کی قیادت اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل غوثیہ کالج مظفر گڑھ علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طارق بھابھہ نے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں