جعلی نکاح نامہ تیار کرنے پرمقدمہ

جعلی نکاح نامہ تیار کرنے پرمقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر ) چہلیک پولیس نے جعلسازی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو زینب بی بی نے بتایا کہ ملزم عمران نے میرے ساتھ جعلی نکاح نامہ تیار کرلیا جس کے عوض ملزم مجھے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

 چہلیک پولیس نے جعلسازی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو زینب بی بی نے بتایا کہ ملزم عمران نے میرے ساتھ جعلی نکاح نامہ تیار کرلیا جس کے عوض ملزم مجھے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں