منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ملتان( کرائم رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی پر تین ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔ قطب پور پولیس نے ملزم حق نواز سے 44لٹر ،ملزم یوسف سے 28لٹر شراب جبکہ گلگشت پولیس نے ملزم انیل سے 15لٹر شراب برآمد کرلی۔

 پولیس نے منشیات فروشی پر تین ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔ قطب پور پولیس نے ملزم حق نواز سے 44لٹر ،ملزم یوسف سے 28لٹر شراب جبکہ گلگشت پولیس نے ملزم انیل سے 15لٹر شراب برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں