روڈسیفٹی سیمینار

روڈسیفٹی سیمینار

ملتان (کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ نے وومن یونیورسٹی کچہری کیمپس میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ہیڈ آف ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر دیبہ شاہوار، آمنہ فضیل اور سعدیہ طالب نے شرکت کی۔

 سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ نے وومن یونیورسٹی کچہری کیمپس میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ہیڈ آف ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر دیبہ شاہوار، آمنہ فضیل اور سعدیہ طالب نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں