مریض صحت یاب

مریض صحت یاب

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا، آئی سو لیشن وارڈ میں دو مریض زیر علاج جبکہ ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج پانچ مریضوں کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔

نشتر ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا، آئی سو لیشن وارڈ میں دو مریض زیر علاج جبکہ ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج پانچ مریضوں کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں