بلڈر کو 45لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بلڈر کو 45لاکھ کا بوگس  چیک دینے پر مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر )ٹھیکیدار نے 45 لاکھ کا بوگس چیک تھمادیا مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر1 کا رہائشی نادر خان نیازی نے عابد بلڈرز اینڈ کنٹریکٹرز کے نام سے فرم بنا رکھی ہے ۔

 اسلام آباد کے رہائشی محمد عثمان اعوان سے تحصیل محمد پور ٹامیوالی میں سیوریج واٹر سپلائی کے لئے آر سی سی پائپ کا کام معاہدہ کرکے کام مکمل کردیا اور 1 کروڑ 63 لاکھ کا بل بنا تو بدلے میں 45 لاکھ 11 ہزار مالیتی چیک تھمادیا مقررہ تاریخ پر چیک بوگس ہونے پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں