غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنا کر بھتہ خوری کا الزام، 1شخص پر مقدمہ

غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنا کر بھتہ  خوری کا الزام، 1شخص پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر )غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بناکر شہریوں سے بھتہ خوری کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

حرم گیٹ پولیس کو محمد جاوید نے بتایا کہ ملزم افتخار غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ قائم کرکے شہریوں سے ناجائز طریقے سے بھتہ خوری کرتا ہوا پایاگیا جس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں