کرایہ داری درج نہ کرانے پر مقدمہ درج

کرایہ داری درج نہ  کرانے پر مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار ) کرایہ داری درج نہ کرانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ دائرہ دین پناہ کا ایس آئی شبیر حسین جو ٹی چوک دائرہ دین پر موجود تھا ۔۔۔

مخبر نے اطلاع دی کہ محمد عمر نے مکان کرائے پر لے کر تھانہ میں اندراج نہیں کرایا پولیس نے موقع پر چیک کیا تو محمد وقار نے محمد عمر کو مکان کرائے پر دے رکھا تھا پولیس نے کرایہ نامہ درج نہ کرانے پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں